sui northern 1

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں گل حسن کو سپریم کورٹ کا مستقل جج بنانے کی منظوری دیدی

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس میاں گل حسن کو سپریم کورٹ کا مستقل جج بنانے کی منظوری دیدی

0
Social Wallet protection 2

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جہاں ایک سال تک بطور اسپیشل جج خدمات انجام دینے والے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی مستقل تقرری کی منظوری دی گئی۔

sui northern 2

نگران حکومت میں قومی وسائل کاتحفظ یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی, نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس منیب اختر نے ان کی مستقل تعیناتی کی مخالفت کی۔ اس کے علاوہ جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے لیے قائم مقام چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت کو مستقل کرنے کی منظوری دی، جبکہ جسٹس محمد کامران ملا خیل کو بلوچستان ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ دونوں سفارشات متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.