sui northern 1

علی امین گنڈاپور کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

0
Social Wallet protection 2

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی سماعت کی، تاہم وہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار
علی امین گنڈا پور کی مسلسل غیر حاضری کے باعث عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

کیس کی آئندہ سماعت 29 نومبر کو ہوگی۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے اور عدالت نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.