sui northern 1

زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

0
Social Wallet protection 2

سکیورٹی فورسز نے زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

sui northern 2

ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق کارروائی کے دوران پانچ دہشتگرد گرفتار کیے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔
پی ٹی آئی کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ ہونے کا انکشاف
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گرفتار شدہ دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان نے کامیاب کارروائی پر زیارت انتظامیہ اور لیویز فورس کی تعریف کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.