sui northern 1

وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے، تاہم ارجنٹ کیسز کی سماعت چھٹیوں کے دوران بھی جاری رہے گی۔

sui northern 2

آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق آئینی عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک بند رہے گی۔

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ؛ دہشتگردوں کا اصل ہدف کیا تھا، ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں

آئینی عدالت 5 جنوری 2026 کو دوبارہ کھل جائے گی۔ تعطیلات کے دوران آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے اور عدالت ارجنٹ سمیت دیگر فکس مقدمات کی سماعت بھی کرتی رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.