این سی سی آئی اے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کال سینٹر کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت

این سی سی آئی اے افسران اور اہلکاروں کیخلاف کال سینٹر کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت

0

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے نو افسران کو کال سینٹرز کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں ہیڈکوارٹر کلوز کر دیا گیا ہے۔ ان میں دو ایڈیشنل ڈائریکٹرز عامر نذیر اور حیدر عباس بھی شامل ہیں۔

سندھ کی تقسیم ناممکن ہے، سندھ کوئی کیک نہیں کہ اس کو بانٹ دیا جائے: شرجیل میمن

ڈی جی این سی سی آئی اے خرم علی کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہیڈکوارٹر کلوز کیے جانے والوں میں راولپنڈی، گوجرانوالہ اور ابیٹ اڈے کے ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سب انسپکٹرز شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.