وفاقی آئینی عدالت مستقل بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرانی عمارت میں قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت مستقل بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرانی عمارت میں قائم کرنے کا فیصلہ

0

وفاقی آئینی عدالت کو مستقل بنیادوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کو شاہراہ دستور سے پرانی ہائی کورٹ بلڈنگ جی 10 میں منتقل کیا جا رہا ہے اور یہ عمل جنوری تک مکمل ہو جائے گا۔

جائیدادکی ملکیت مالک کی وفات کےفوراً بعد ورثاءکو منتقل ہوجاتی ہے، سپریم کورٹ

ہائی کورٹ کا تیسرا فلور پہلے ہی منتقل ہو چکا ہے۔ اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد کو ریکارڈ کی منتقلی کے لیے سپروائزر مقرر کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.