صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ

0

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف معمول کے طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

پورٹ قاسم پر 60 ارب کا ٹھیکہ، وزیراعظم کا نام غلط انداز سے استعمال ہونے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق وہ لاہور ایئرپورٹ سے غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ نواز شریف کے ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔

خیال رہے کہ نواز شریف کی واپسی تقریباً دو ہفتوں بعد متوقع ہے۔ یہ دورہ ان کے معمول کے طبی چیک اپ کے لیے سمجھا جا رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.