sui northern 1

سعودیہ اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کیلئے انتظامات اور سہولیات سے متعلق معاہدہ طے پاگیا

سعودیہ اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کیلئے انتظامات اور سہولیات سے متعلق معاہدہ طے پاگیا

0
Social Wallet protection 2

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات سے متعلق باضابطہ معاہدہ طے پا گیا۔

sui northern 2

معاہدے پر سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبد الفتاح بن سلیمان اور پاکستان کے سیکرٹری مذہبی امور سید عطا الرحمان نے دستخط کیے۔

کوئٹہ اور پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس 13 نومبر تک معطل

تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، ڈی جی حج جدہ عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر حج مکہ مکرمہ عزیز اللہ خان، ڈائریکٹر حج مدینہ منورہ ضیاءالرحمان، ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی چوہدری کاشف حسین اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

سید عطا الرحمان نے سعودی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس کی طرح آئندہ حج میں بھی پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.