پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیع

پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیع

0

اسلام آباد:
وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کے لیے بکنگ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

وزارت کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمینِ حج کی بکنگ کی آخری تاریخ 22 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں کیا جائے گا یا نہیں؟عدالت کی جانب سے بڑا حکم
بیان میں کہا گیا ہے کہ منتظمین اور ڈائریکٹوریٹ آف حج (ڈی ایچ سیز) کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ حج پالیسی اور سروس پرووائیڈر ایگریمنٹ کے مطابق بکنگ کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

مزید بتایا گیا کہ یہ توسیع سیکریٹری مذہبی امور کی منظوری سے کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.