کراچی: عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 28
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 4 ہزار 715 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 67 ہزار 112 روپے کا ہو گیا۔