sui northern 1

پاکستان کے ویٹرن باکسر انتقال کر گئے

0
Social Wallet protection 2

 پاکستان کے ویٹرن باکسر  بابر علی خان لاہور میں انتقال کر گئے۔

sui northern 2

باکسر بابر علی خان نے  1984  کےایشئین گیمز میں باکسنگ کے ایونٹ میں پاکستان کیلئے سلور میڈل جیتا تھا۔ انہوں نے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں بھی بینٹم ویٹ میں شرکت کی تھی لیکن دوسرے رائنڈ میں ہار گئے تھے۔

آج وہ لاہور میں انتقال کر گئے.
62 سالہ بابر علی خان طویل عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے.


بابر علی خان نے ایشین گیمز 1982 میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
بابر علی پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ساتھ کوچ کی حیثیت سے منسلک رہ چکے ہیں۔

بابر علی خان  5 اگست 1963 کو پیدا ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.