سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان کی محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق

0

سلمان اکرم راجہ اور علیمہ خان نےمحمود خان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق کردی۔

سلمان اکرم راجہ کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے اعظم سواتی کو نامزد کر دیا،ان کاکہناتھا کہ ضمنی انتخابات میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.