سیلابی صورتحال،تعلیمی ادارےبند کرنےکا فیصلہ،کہاں اورکب تک؟جانئے
آزادکشمیر کے ضلع باغ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے پیش نظر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے آج اور کل بند رکھے جائیں گے۔