sui northern 1

9 مئی مقدمات ، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

0
Social Wallet protection 2

عدالت نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست مسترد کر دی ۔

sui northern 2

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کی جانب سے وکیل ملک فیصل اور شہباز کھوسہ پیش ہوئے۔

پولیس نے عمران خان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا خارج کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔

مزید پڑھیں: عمران خان لاہور کے بعد میانوالی سے بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

Leave A Reply

Your email address will not be published.