پاکستان کے معروف گلو کار عاطف اسلم کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

0

معروف گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔

رپورٹس کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.