Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر انتقال کر گئے

0

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

ارشد پرویز نے 1978ء میں انگلینڈ کے خلاف 2 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14 ہزار 986 رنز اسکور کیے تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.