پاکستانتازہ ترین

سردیوں کی چھٹیوں کاشیڈول تبدیل ہو گیا،اب چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی ؟جانیں

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔

یاد رہے کہ قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 10جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button