sui northern 1

آئینی ترمیم، سینیٹ میں حکومتی نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا

0
Social Wallet protection 2

سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔

sui northern 2

26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ آئین کے تحت شق وار منظوری میں ہر شق کیلئے دوتہائی اکثریت ہونا لازم ہے۔

سینیٹ اجلاس میں پہلی شق منظور ہوگئی اور 65 ارکان نے شق نمبر 2 کے حق میں ووٹ دے دیا۔ اس طرح سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔

سینیٹر قاسم رونجھو اور سینیٹر نسیمہ احسان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.