تازہ ترینکھیل

جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست،افغانستان نےسیریز اپنے نام کرلی

شارجہ (نیوز ڈیسک)افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 177 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

شارجہ میں کھیلے گئے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں پروٹیز 34.2 اوورز میں صرف 134 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button