پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

0

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ڈیفنس بی پولیس نے پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ راستہ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان کرسیاں لگا کر بیٹھے تھے جس سے ٹریفک میں خلل پیدا ہو رہا تھا، ملزمان منع کرنے کے باوجود باز نہ آئے اور رش کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے مقدمہ میں غلام مصطفی، تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمہ سب انسپکٹر خالد محمود کے بیان پر درج کیا گیا۔

پیپلزپارٹی کی پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

Leave A Reply

Your email address will not be published.