Gas Leakage Web ad 1

آج ملک بھر میںقائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی منائی جا رہی ہے

0

 

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

بابائے قوم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی ہوگی، مزار قائد پر گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ۔ مسلح افواج کے نمائندے، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ، میئر سمیت سول و عسکری حکام حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.