9 مئی کو توڑ پھوڑ کا کیس: عمر ایوب و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

0

9 سرگودھا(نیوزڈیسک)مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، احمد خان بچھڑ اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

مزیدپڑھیں:میں کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں: عمر ایوب

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے کیس کی کارروائی 29 اگست تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 300 سے زائد ملزمان نامزد ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.