sui northern 1

توشۂ خانہ بلغاری جیولری سیٹ ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت دائر

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آبادکی احتساب عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ بلغاری جیولری سیٹ ریفرنس کے خلاف ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کر دیں۔

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے ضمانت بعد اَز گرفتاری کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔

مزیدپڑھیں:جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

بشریٰ بی بی اور بانیٔ پی ٹی آئی نے  احتساب عدالت میں وکیل خالد یوسف کے ذریعے درخواستِ ضمانت دائر کی ہیں۔

یاد رہے کہ توشۂ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

نیب توشہ خانہ بلغاری جیولری سیٹ کیس میں ریفرنس دائر کر چکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.