تجارت
سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 2458 ڈالر فی اونس ہے۔