نیا توشہ خانہ ریفرنس، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے نیب کی جیل میں تفتیش

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک)توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے نیب کی ٹیم آج جیل پہنچی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب اسد اللّٰہ مخدوم کی سربراہی میں ٹیم نے راولپنڈی کی ڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔

نیب کی ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔

مزیدپڑھیں:توشہ خانہ کے خصوصی آڈٹ رپورٹ میں اہم اور دلچسپ انکشافات

گزشتہ روز ملزمان کا توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈحاصل کیا گیا تھا۔

ملزمان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں 19 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.