sui northern 1

شاہرات پر دوران چیکنگ 76مجرم گرفتار

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور سمیت صوبہ بھر میں شاہرات پر قوانین کی پاسداری اور جرائم کے قلع قمع کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔

sui northern 2

ترجمان پولیس نے بتایاکہ پی ایچ پی نے ایک ہفتے کے دوران شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 4 لاکھ 46 ہزار 1 سو 67 افراد کو چیک کیا۔

دورانِ چیکنگ 76 اشتہاری مجرمان/ عدالتی مفروران گرفتارکیاگیا۔

تین لاکھ 29 ہزار 2 سو 83 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، 36 چوری شدہ گاڑیاں/ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق روڈ سیفٹی مہم کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 56 ہزار 2 سو 03 ای چالان کیے گئے۔

ایکسل لوڈ مینجمنٹ کے تحت 11671 اوور لوڈڈ گاڑیوں کے چالان، آف لوڈنگ اور قانونی کاروائی کی گئی ـ

Leave A Reply

Your email address will not be published.