sui northern 1

پرویز الہٰی کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔

sui northern 2

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی پسلیاں فریکچر ہیں، ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الہٰی کی ایک روز کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.