sui northern 1

وزیراعظم آزادکشمیرکی سردار عبدالقیوم خان کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

0
Social Wallet protection 2

غازی آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری دی, پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

sui northern 2

اس موقع پر وزراء حکومت سردار جاوید ایوب ،راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،پیر مظہر سعید شاہ ،سردار عامر الطاف خان ،میاں عبدالوحید ،چوہدری قاسم مجید ،جاوید اقبال بڈھانوی اور نثار انصر ابدالی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔

بعد ازاں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی رہائش گاہ پر گئے جہاں سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.