کرکٹ میں لڑائی،نوجوان جاں بحق

0

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) کنان پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان لڑکے اپس میں لڑ پڑے ایک لڑکا مبشر سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔

پولیس سٹی نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم واجد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے وارثوں کے حوالے کر دی ہے بتایا گیا ہے کہ سٹریٹ کرکٹ کے کھلاڑی نوجوان بچے اپس میں کرکٹ کھیل رہے تھے اس دوران ان کی اپس میں لڑائی ہو گئی مبشر اس دوران زمین پر گر گیا اس کے سر میں شدید چوٹیں آئی۔

اسے ہسپتال ڈاکٹر کراتے رہ گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید حقائق معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.