ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں بھی کل سے پولیم مہم کا آغاز ہو گا۔

ان کا کہنا ہے کہ 6 اضلاع میں ہیٹ ویو پیشگوئی کے باعث مہم 5 روز کے لیے مؤخر ہے، ان اضلاع میں انسداد پولیو مہم 8 جون سےشروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button