sui northern 1

بھکاری مافیا کو جیل بھیجیں گے،سیکرٹری داخلہ پنجاب

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے بیرک مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2

سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کہتے ہیں بھکاری مافیا کو جیل کی ہوا دکھائی جائے گی اور قانون اپنا راستہ لیگا۔

انہوں نے پنجاب کی جیلوں میں ملاقاتیوں کے کمروں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرمی کے موسم میں ملاقاتی کمرے میں ائیر کنڈیشنڈ کا استعمال کیا جائے، جیلوں میں ملاقاتی کیمرے کوآئی ڈی اے پی ڈیزائن کرے اور تمام سہولتیں دی جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.