پاکستان

حب،امتحانی مراکز میں بجلی بندش کا نوٹس

حب(نمائندہ خصوصی)حب سوشل میڈیا وائرل امتحانی مراکز میں بجلی بندش کے متعلق چلنے والے نیوز پر ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے فوری نوٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر حب کا قابل تحسین اقدام عوامی حلقوں کی تعریف۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کا ضلع حب کے امتحانی مراکز میں بجلی کی بندش اور لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لے لیا ہے حب انٹرمیڈیٹ امتحانات دوران کے الیکٹرک احکام کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کی۔

واضح رہے گزشتہ روز شوشل میڈیا پر خبر چلی کہ ضلع حب کے امتحانی مراکز میں بجلی کی بندش طلباء اور طالبات کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکے متعلق ڈپٹی کمشنر حب نے آج فوری نوٹس لے لیا ہے حب کے عوامی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر حب کے نوٹس لینے کے متعلق تعریف کی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button