Gas Leakage Web ad 1

روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل

0

کراچی(نمائندہ خصوصی)کمشنر کراچی نے روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 3 تندور سیل کردیے۔

Gas Leakage Web ad 2

کمشنر کراچی نے کہا کہ دو تندور کھڈا مارکیٹ اور ایک چاند بی بی روڈ پر سربمہر کیے گئے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز روٹی کے سرکاری نرخ سختی سے نافذ کریں۔

علاوہ ازیں انہوں نے ناں بائیوں کو تنبیہ کیا کہ وہ سرکاری نرخ کی پابندی کریں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.