چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جاری
کراچی(سپورٹس رپورٹر)چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ نتائج درج ذیل ہیں۔
مردوں کے سنگلز کوارٹرز
ارحم شہزاد نے یاسر فضلی کو شکست دی
ثاقب ضیا نے ونود داس کو شکست دی۔
شمعون ہدایت نے ایم عیسیٰ جی کو ہرا دیا۔
احسن احمد نے حسنین خرم کو شکست دی۔
لیڈیز سنگلز پہلا راؤنڈ
ناجیہ منصور نے عائشہ یوسف کو شکست دی۔
صفا افضل نے تحریم یوسف کو شکست دی۔
انڈر 17 سنگلز پہلا راؤنڈ
نبراس ملک نے مجید خان کو شکست دی۔
بلال خان w/0 روحان خان
انڈر 15 سنگلز سیمی
نبراس ملک نے نور محمد کو شکست دی۔
اسکلڈ آصف نے حمزہ عیسی جی کو شکست دی۔
انڈر 13 سنگلز سیمی
امان شیخ نے قاضی اہیان کو شکست دی۔
خضر ایاز نے عاشر بھائیلہ کو شکست دی
انڈر 11 سنگلز کوارٹر
خضر ایاز نے طارق رفیع کو شکست دی۔
ایریز آیان نے آیان اساجی کو شکست دی۔
سید سفیان نے ابراہیم عامر کو شکست دی
محمد خالد رحمانی ریفری تھے۔