sui northern 1

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کا تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 16 ریل کمپنیوں کے ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہ کے تنازع پر اگلے ماہ ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔

sui northern 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی 16 ریل کمپنیوں کے ٹرین ڈرائیور تنخواہ کے حوالے سے تنازع کا شکار ہیں جس پر ٹرین ڈرائیورز 7 مئی سے 9 مئی تک واک آؤٹ کریں گے، 6 مئی سے 6 دنوں کیلئے اوور ٹائم پر بھی پابندی ہو گی۔

اسلیف یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرائیوروں کی تنخواہوں میں 5 سالوں سے اضافہ نہیں ہوا، ٹرین ڈرائیور اپنے طویل عرصے سے جاری تنخواہ کے تنازع میں اگلے ماہ ہڑتال کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.