اسلام آباد،نافرمان اولاد کیخلاف مقدمہ درج،دونوں بیٹے گرفتار

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نافرمان اولاد کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں ایف آئی آر درج، دونوں بیٹوں کو حوالات بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر عملدرآمد شروع کردیاگیا۔

والد کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر نافرمان اولاد کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں ایف آئی آر درج، دونوں بیٹوں کو حوالات بند کر دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.