عمران خان سے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں کئی گھنٹے تفتیش
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیب کی ٹیم نے 190 پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق کئی گھنٹے تفتیش کی۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، نیب کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق…