حیات آباد میں خودکش دھماکا ہوا،اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی
پشاور میں حیات آباد فیز6 میں دھماکا، 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور فائر ویکل پہنچ گئیں۔دھماکا ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا۔
ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔…