جلاؤ گھیراؤ کیس:عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما بھی ملزم نامزد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ؤ ں کوملزم نامزد کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی…