نگراں وفاقی کابینہ کے 16 وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں…
نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ،پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ،سیاستدانوں،بیوروکریٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی موجود تھیں۔
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے بعد قومی ترانہ سے ہوا۔حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر…