پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں 30مارچ کے جلسے کی اجازت نہ مل سکتی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریکِ انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
جلسے کی درخواست پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں فیصلہ…