پی ایس ایل 2024:آج دو میچ کھیلے جائیں گے
لاہور(پی ایس ایل سپیشل) لاہور پی ایس ایل 2024ء سیزن 09 کے دوسرے دن آج 02 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں دوپہر آمنے سامنے ہوں گی دوسرے میچ میں ملتان سلطان اور کراچی کنگز کی ٹیمیں…