پنجاب کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت کے بعد وفاق میں بھی روٹی اور نان کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کردی۔
روٹی کی نئی قیمت 16 روپے جبکہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے،جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…