پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی…