پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کل تک مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ…