پشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے توہینِ مذہب کی ویڈیوز ہٹانے کاحکم
پشاور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک سے توہینِ مذہب کی ویڈیوز ہٹانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان میں ٹک ٹاک بندش کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں…