پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے والا پھول اور اہلیہ گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی کو مانگا منڈی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق تلاشی لینے پر گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برآمد ہوئی۔ جس کے بعد میاں بیوی کو گرفتار کرکے ملزمان کے زیر استعمال گاڑی…