پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پر آسٹریلیا اور ایکس میں شدید تناؤ
کینبرا(نیوزڈیسک)پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پر آسٹریلیا اور ایلون مسک کے ایکس (ٹوئٹر)کے درمیان تناؤ بڑھ گیا ۔
ایلون مسک نے آسٹریلوی وزیر اعظم پر تنقید کی ،آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایلون مسک کو’’ قانون سے بالاتر سمجھنے…