Browsing Tag

پاورڈویژن کی بجلی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

پاورڈویژن کی بجلی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بجلی کے اضافہ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اعلامئے کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔