ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا , آئی سی سی نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔
شائقین ٹی…